مقبولیت عام

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - وہ شہرت یا اچھے خیالات جو کسی شخص کے متعلق اس کے رہنے کی جگہ پر لوگوں میں پیدا ہو جائیں۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - وہ شہرت یا اچھے خیالات جو کسی شخص کے متعلق اس کے رہنے کی جگہ پر لوگوں میں پیدا ہو جائیں۔